Masa Jalan (0.01766 saat)
#2

Tafsiran ( Az-Zumar 19 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ بھلا جس شخص پر عذاب کا حکم ثابت ہو چکا، تو کیا آپ اس شخص کو بچا سکتے ہیں جو (دائمی) دوزخی ہو چکا ہو، ] - Tafsiran ( Az-Zumar 19 )

[ أَفَمَنْ حَقَّ عَلَيْهِ كَلِمَةُ الْعَذَابِ أَفَأَنْتَ تُنْقِذُ مَنْ فِي النَّارِ ] - الزمر 19

#4

Tafsiran ( Al-Mulk 22 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ کیا وہ شخص جو منہ کے بل اوندھا چل رہا ہے زیادہ راہِ راست پر ہے یا وہ شخص جو سیدھی حالت میں صحیح راہ پر گامزن ہے؟، ] - Tafsiran ( Al-Mulk 22 )

[ أَفَمَنْ يَمْشِي مُكِبًّا عَلَى وَجْهِهِ أَهْدَى أَمَّنْ يَمْشِي سَوِيًّا عَلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيمٍ ] - الملك 22

#10

Tafsiran ( Al-Ma'un 1 ) dalam Urdu oleh Tahir ul Qadri - ur

[ کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو دین کو جھٹلاتا ہے، ] - Tafsiran ( Al-Ma'un 1 )

[ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ ] - الماعون 1